نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صوبہ نینوا کی آزادی کے لئے جاری فوجی آپریشن کے کمانڈر کے مطابق، پیر کو موصل میں داعش کے کم از کم 200 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ الوقت - عراق کے صوبہ نینوا کی آزادی کے لئے جاری فوجی آپریشن کے کمانڈر کے مطابق، پیر کو موصل میں داعش کے کم از کم 200 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
کمانڈر جنرل عبد امیر رشید ياراللہ ک ...
صوبہ نینوا کے ایک سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ داعش کے نو اہم کمانڈر اپنے خاندان کے ساتھ لاکھوں ڈالر لے کر شام فرار ہو گئے ہیں۔
واضح رہے کہ موصل شہر کی آزادی کی مہم 17 اکتوبر 2016 کو وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوئی ہے۔
صوبہ نینوا کے مقامی ذرائع نے موصل شہر میں داعش کے مقامی اور غیر ملکی جنگجوؤں کے درمیان شدید اختلافات اور موصل کے مشرقی حصے سے داعش کے سرغنو کے ننگے پاؤں فرار ہونے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - شمالی عراق کے صوبہ نینوا کے مقامی ذرائع نے موصل شہر میں داعش کے مقامی اور غیر ملکی جنگجوؤں کے درمیان شدید اختلافا ...
صوبہ نینوا کے موصل شہر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کے حملے میں داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ الوقت - عراق کے صوبہ نینوا کے موصل شہر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کے حملے میں داعش کے درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج نے ج ...
صوبہ نینوا کے ایک سیکورٹی ذرائع نے داعش کی خاتون بریگیڈ الخنساء کی کمانڈر کے اپنے ساتھیوں کے ساتھ فرار ہونے کی اطلاع دی ہے۔
سومريہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، داعش کی یہ خاتون کمانڈر لاکھوں ڈالر کے ساتھ فرار ہوئی ہے اور وہ شام کی سرحد کی طرف جانے کی کوشش کر رہی ہے۔ داعش نے اپنے کارندوں کو مذکورہ ...
صوبہ نینوا کے ایک سیکورٹی ذریعے نے بتایا ہے کہ داعش کے کچھ جنگجوؤں اور سرغنوں نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کی بیعت توڑ دی ہے اور خودکش کاروائی کرنے کی مخالفت کی ہے۔،
سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، داعش کے سرغنہ اور نام نہاد خلیفہ ابو بکر البغدادی کی ہلاکت کی خبر شائع ہونے کے بعد داعش کے ...
صوبہ نینوا کے مغربی کنارے پر واقع وادی حجر علاقے کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔ الوقت - عراقی فوج نے صوبہ نینوا میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے موصل شہر کے مغربی کنارے پر واقع وادی حجر علاقے کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراق کی سومريا نیوز ایجنسی ...
صوبہ نینوا کے آپریشنل کمانڈر میجر جنرل عبد الامیر ياراللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذکورہ دونوں علاقوں کی اہم سرکاری عمارتوں اور دفاتر پر قومی پرچم لہرا دیا گیا ہے اور دہشت گرد وہاں سے فرار ہوگئے ہیں۔
دوسری جانب عراق کی انسداد دہشت گرد عملہ کے کمانڈر میجر جنرل سعد معن نے مغربی موصل میں داعش کے س ...
صوبہ نینوا کے ایک سیکورٹی افسر نے اطلاع دی ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش نے موصل شہر کے جنوبی ساحل پر واقع نبی یونس بازار پر مارٹر حملہ کیا جس میں 2 افراد ہلاک اور 13 دیگر زخمی ہو گئے۔
اس سیکورٹی اہلکار نے بتایا ہے کہ اس حملے کے بعد فوج نے جائے وقوعہ کو اپنے گھیرے میں لے لیا اور سیکورٹی کے سخت انتظامات ...
صوبہ نینوا کی آزادی کے لئے شروع ہوئے آپریشن کے تحت عراقی رضاکاروں نے سنيچر کی رات داعش کے دو ڈرون طیاروں کو مار گرایا۔
عراقی رضاکار فورسز کے ترجمان احمد الاسدی نے بتایا کہ داعش کے ان ڈرون طیاروں کو قاطع الحذر نامی علاقے میں مار گرایا گیا۔
صوبہ نینوا کی آزادی کے لئے چلائی جا رہی مہم کے بارے میں ان ...